بدگمانی، حسد اور بدشگونی

اس حدیث کا پورا ورژن دوسری جگہ پر یوں ہے کہ ​رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ​«ثَلَاثٌ لَازِمَةٌ لِأُمَّتِي: سُوءُ الظَّنِّ، وَالْحَسَدُ، وَالطِّيَرَةُ، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، فَمَا الْمَخْرَجُ مِنْ ذَلِكَ لِمَنْ فَعَلَهُ؟ قَالَ: ” إِذَا ظَنَنْتَ فَلَا تُحَقِّقْ، وَإِذَا حَسَدْتَ فَلَا تَبْغِ، وَإِذَا تَطَيَّرْتَ فَامْضِ… وَإِذَا وَزَنْتُمْ فَأَرْجِحُوا»”میری امت تین چیزوں سے نہیں بچ … Read more

فتن کے موضوع پر ہر حدیث

السلام علیکم جنید صاحب، آپ ٹھیک ہیں؟ سر، اس معاملے میں کچھ رہنمائی چاہیے۔ میں صحیح مسلم کی کتاب الفتن میں ایک حدیث پڑھ رہا تھا، جس میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ عنقریب فتنے برپا ہوں گے۔ ان فتنوں میں بیٹھا ہوا کھڑے ہونے والے سے بہتر ہوگا، کھڑا ہوا … Read more

اپنی بیوی سے نالاں رہتا ہے لیکن اسے چھوڑتا بھی نہیں

السلام علیکم جنید بھائی امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے۔ مجھے اس معاملے میں آپ کی تھوڑی سی رہنمائی چاہیے۔ میری نظر سے ڈاکٹر اسرار صاحب کا ایک کلپ گزرا ہے۔ میرے پاس اس سے متعلق کوئی حدیث کا حوالہ نہیں ہے اور نہ ہی مجھے ایسی کوئی حدیث پہلے نظر سے گزری ہے، … Read more