قبولیتِ دعا میں تاخیر اور اللہ سے ظلم کو منسوب کرنا

قبولیتِ دعا میں تاخیر اور اللہ سے ظلم کو منسوب کرنا کتاب: فتوح الغیب مؤلف: شیخ محی الدین عبدالقادر جیلانیؒ ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ اے سالک! دعا کے قبول ہونے میں دیر ہو جانے پر تو خدا پر ناراض کیوں ہوتا ہے؟ تو کہتا ہے کہ خلقت سے سوال کرنا مجھ پر حرام کر دیا گیا ہے اور … Read more