شہادت کے لیے ایمان شرطِ اول ہے۔

Asalam o alaikum junaid bhai. Bhai I’ve a question that what if a non Muslim is a part of Muslim army or police۔ Then in a fight and if he killed then would he considered martyred ? شہادت کے لیے ایمان شرطِ اول ہے۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: “من قاتل لتكون كلمة الله هي … Read more

کیا نکاح تقدیر میں پہلے سے مقرر ہوتا ہے؟

سوال: کیا نکاح تقدیر میں پہلے سے مقرر ہوتا ہے؟کہ کس سے ہونا ہے۔ اور اس میں انسان کا اختیار نہیں ہوتا؟ بابا عرفان الحق کی ایک ویڈیو نظر سے گزری جس میں وہ کہہ رہے کہ شادی کس سے ہونی یہ اللہ نے لکھ دیا تھا اور ثبوت یہ بتا رہے کہ جب ارواح … Read more

Kindly define Sabar and Shukar.

حقیقی صبر اور حقیقی شکر کا حصول اللہ کی یاد (تسبیح و ذکر) کے بغیر ناممکن ہے۔ صبر محض دانت پیس کر برداشت کرنے کا نام نہیں، بلکہ دل کے سکون اور رضا کا نام ہے، اور دلوں کا سکون صرف اللہ کے ذکر میں ہے۔ قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ نے صبر کو اپنی … Read more

دکھ درد میں کی گئی دعا کی قبولیت

السلام علیکم بھائی ان دو سوالوں کے جواب دے دیں جزاک اللہ سوال نمبر 1 اگر کوئی شخص صرف زبان سے یہ دعا کرے کہ اسے ہدایت مل جائے، لیکن وہ اس کے لیے کوئی عمل یا کوشش نہ کرے، نہ کوئی قدم اٹھائے، نہ کوئی گناہ چھوڑے، نہ نیکیوں کی کوشش کرے — تو … Read more

کیا ہم مولانا امین احسن اصلاحی کو قرآن کی تفسیر کے لیے فالو کر سکتے ہیں؟

کیا ہم مولانا امین احسن اصلاحی کو قرآن کی تفسیر کے لیے فالو کر سکتے ہیں؟ جبکہ وہ جاوید احمد غامدی کے استاد رہے ہیں؟ ​کسی شخص کے نظریات کا مطالعہ کرنا اور بات ہے اور اس کی پیروی کرنا اور بات ہے۔ ہر شخص کو پڑھنا چاہیے، لیکن پیروی اسی کی کرنی چاہیے جو … Read more