Planning to move your family to the West? Read this book first. Don’t make a decision today that you and your coming generations will regret tomorrow when there is no turning back.
وہ تمام لوگ جو خود کو اور اپنی آنے والی نسلوں کو مغرب (West) میں آباد کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں، یا جو مغربی اقدار سے متاثر ہیں، انہیں اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنے سے پہلے یہ کتاب لازمی پڑھنی چاہیے۔ کہیں ایسا نہ ہو کہ زندگی کے اس موڑ پر جا کر پچھتاوا ہو جب آپ اور آپ کی نسل کے لیے واپسی کا کوئی راستہ باقی نہ بچے۔
Read Online:
https://archive.org/details/one-day-everyone-will-have-always-been-against-this-Omar-El-Akkad